

Loading content...
ایک اور مثال بھی عرض کردوں تاکہ میری بات اچھی طرح ذہن نشین ہو جائے حقیقت یہ ہے کہ انسان کو بقائے نسل کیلئے اختلاط زوجین کی لذت ودیعت کی گئی ہے کہ ہر ذی روح اس لذت کیلئے اختلاط کرے گا اور لاشعوری طور پر سلسلہ تولید و تناسل چلتا رہے گا یہ لذت قوت لامسہ کے ماتحت ہے خالق نے یہ لذت ان ویژن ایبلUnvisionableجراثیم سے لے کر بڑے سے بڑے جانور کو عطا فرمائی ہے حتیٰ کہ کتے اور خنزیر کو بھی اختلاط زوجین سے لذت محسوس ہوتی ہے بدن کیلئے لامسہ کے لحاظ سے ایک خوبصورت اور جواں سال دوشیزہ اور بدصورت جانور برابر ہیں یعنی ان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار