

Loading content...
پھر یہ مختلف قسم کے واٹر سیٹ ٹی سیٹ کوٹھیاں کاریں فریج رون کولر آئس فیکٹریز ائرکنڈیشنرز یہ جملہ عیش و عشرت کے سامان و اسباب کس کے پیدا کردہ ہیں؟تو لازماً ماننا پڑے گا کہ یہ صرف خواہشات نفس کی تسکین کے سامان ہیں اور ان کی علت غائی صرف تسکین ہوس ہے یعنی جملہ فسادات زر زن زمین کے جھگڑے حضرت نفس کی کارستانیاں ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار