

Loading content...
سوچیں گے تو جواب نفی میں ملے گا کیونکہ مٹی کے پیالے اور اوک سے پانی پینا اتنا ہی مفید ہے جتنا شیشے یا سونا چاندی کے گلاسوں میں پانی پینا بس جسم کو تو صرف پانی کی ضرورت تھی باقی تمام کارروائی صرف اور صرف حضرت نفس کی تسکین کیلئے تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار