

Loading content...
انسان کے حواس خمسہ وعشرہ ہیں جو ان تینوں کے وسائل حصول ووصول ہیں کیوں کہ لطیف ارکان مادے کی قید میں رہ کر بالذات کچھ حاصل نہیں کرسکتے اور ان حواس کے اوپر ایکحس مشترکہے جو ان حواس کی نگران اعلیٰ ہوتی ہے اور یہی حس سب سے پہلے نفس تک مدرکات پہنچاتی ہے پھر نفس روح اور بدن تک پہنچاتا ہے یعنی حس مشترک
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار