

Loading content...
میں سبز رنگ کا خوب صورت گلاس ہے اس میں لانا چاہے الماری کو تالا ہی کیوں نہیں لگا ہوا ہو اب خود سوچئے کہ جسم کو صرف پانی کی ضرورت ہے جو ہاتھوں کی اوک سے بھی پیا جاسکتا ہے یا مٹی کے پیالے سے بھی پیا جاسکتا ہے کیا شیشے کے خوب صورت گلاس میں پانی کی افادیت بڑھ جاتی ہے؟کیا سفید گلاس میںپینے سے سبز اور سنہری گلاس میں پینا جسم کے لئے زیادہ مفید ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار