

Loading content...
یہ ہرراستہ ہر دائو جانتا ہے اور انسانی کمزوریوں کو بھی خوب سمجھتا ہے اسی لئے یہ اپنے دونوں ہاتھوں میں لڈو رکھتا ہے جسم کی خواہشات میں اپنی خواہشات کی تکمیل بھی کرتا ہے اور روح کی ضروریات میں بھی اپنی ہوس کو داخل کرتا رہتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار