

Loading content...
چونکہ نفس مکار اور عیار ہے اس لئے حواس واعضا کو یہ اکثر اپنے قبضے میں رکھتا ہے جس کی وجہ سے وہ روح اور بدن کے مفادات میں اپنے لذات کو داخل کردیتا ہے کیونکہ ہر ضرورت کو پورا تو انہی کے توسط سے ہونا ہوتا ہے اس لئے نفس وسائط کو قبضے میں رکھنے کو عین مصلحت وقت سمجھتا ہے یہ اتنا نک چڑھا ہے کہ اپنے خواہشات کی تکمیل نہ ہونے میں اپنی موت سمجھتا ہے اور یہ اپنی موت سے بچنے کے لئے ہردائو استعمال کرتا ہے گویا مملکت جسم میں میکاولی مزاج سیاست دان نفس ہے اور چنگیز خان کی طرح اپنے ہر حکم کی تعمیل چاہتا ہے مگر کبھی چالاکی سے اور کبھی ضد اور سرکشی سے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار