

Loading content...
پوری نہیں ہوسکتی جب تک ان پر مکمل قبضہ نہ ہو اگر روح کا قبضہ ہوا تو اس نے اعضاء وجوارح کو مکمل اوامر الہیہ پہ چلا دیا بدن کا قبضہ ہوا تو کھانے پینے کاکام لیا نفس کا قبضہ ہوا تو اس نے اپنی لذات کے لئے استعمال کیا گویا یہ حواس و اعضاء ایک تلوار کی طرح ہیں بدن کا ہاتھ قبضے پہ پڑگیا تو تربوز کاٹ کرکھانے کا اہتمام کرلیا روح کی گرفت قبضہ پر پڑگئی تو اطاعت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار