

Loading content...
اصل بات یہ ہے کہ ارکان ثلاثہ بذات خود اندھے بہرے گونگے ہیں یہ کسی چیز کادراک نہیں کرسکتے اور ان کے ادراک کے وسائل یہ ہواس خمسہ و عشرہ ہیں جو تینوں کے مشترکہ ہیں مثلاً آنکھ ہے تو روح بدن اور نفس تینوں نے دیکھنے کا کام صرف اسی سے ہی لینا ہے کان ہے تو سننے کا کام تینوں نے انہی سے لینا ہے حقیقت یہ ہے کہ کسی کی خواہش
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار