

Loading content...
یہاں صورت حال یہ ہوتی ہے کہ بدن و روح کے ضروریات کی ترجمانی میاں نفسکرتے ہیں کیونکہ یہ جسم اور روح کے درمیان رابطہ ہے اور چونکہ اس کا دونوں سے رابطہ ہے یہ دونوں کا ترجمان ہے اس لئے یہ دونوں کی ضروریات میں ٹانگ اڑانے کا عادی ہے یہ ضروریات بدن میں بھی اپنے مفادات اور خواہشات کو داخل کردیتا ہے اور ضروریات روح میںبھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار