

Loading content...
سامنے تمہاری طرف سے مجھے جواب دینا ہوگا تمہاری نمائندہ بن کر مالک یوم الدین کے حضور مجھے پیش ہونا ہے اور جب جواب دہ میں ہوں تو اختیار بھی مجھے ہونا چاہئے بات تو معقول ہے مگر خود غرض انسان یہ کیسے گوارا کرسکتا ہے کہ جو مملکت جسم میں ایک بٹہ تین1/3کی مالک ہے وہی مختیار کل بن جائے جس طرح روح کے خواہشات ہیں اسی طرح نفس کے علیحدہ خواہشات ہیں کیونکہ انسان کی ہر چیز خود غرض ہے اس لئے یہ ارکان بھی خود غرض ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار