

Loading content...
یہ حقیقت ہے کہ انسان کے ارکان ثلاثہ اپنے معاملے میں خود غرض ہوتے ہیں اس لئے روح بھی بحیثیت رکن خود غرضہوتی ہے اور اپنے اغراض سے دست بردار نہیںہوسکتی یہ کہتی ہے کہ مسٹر انسان میری خواہشات پر بدن اور نفس کی خواہشات کو قربان کردو جسم پر مجھے حکمران مطلق العنان بنا دوجومیں چاہوں نفس اور بدن وہی کریں میرے لئے نفس اور بدن کو قربان کردو۔یہ بھی خواہشات جسم و نفس پہ ڈاکہ ڈالنا چاہتی ہے اور انسان کو سمجھاتی ہے کہ او احمق انسان تم ہرچیز مجھ پر قربان کردو کل داور روز جزا کے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار