

Loading content...
کل مولود یولد علی فطرت الاسلامیہ اعلان فرمایا کہ ہر پیدا ہونے والا اسلام کی فطرت پہ جنم لیتا ہے یہ نہیں فرمایا کہ فطرت پر اسلام بنا ہے بلکہ فرمان سے ثابت ہے کہ اسلام پہلے تھا اور اسلامی بنیادوں پر انسان کی فطرت کو بنایا گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار