

Loading content...
کہ ہرشے کی رجعت اپنی اصل کی طرف ہے گو روح پر موت نہیں ہے مگر غذا کی ضرورت تو اسے بھی ہے بقول شخصے موسیقی روح کی غذا ہےدر اصل یہ قول ان مذاہب کا ہے کہ موسیقی جن کے مذہب میںشامل ہے جیسے ہندو دھرم عیسائیت کہ ان کی عبادت بھی آلات غناسے مرتب ہے اگر موسیقی روح کی غذا ہوتی تو بڑے بڑے پنڈت اور خانصاحبان ماہرین موسیقی علمائے ربانی ہوتے اور علم موسیقی سے نابلد علما روحانیت سے خالی ہوتے یہ امکان تھا تان سین نعوذ باللہ کوئی نبی ہوتا اسی لئے ماننا پڑتا ہے کہ روح کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار