

Loading content...
وہ نپل ہو یا بھینس کا تھن ہو یا کوئی دوسری چیز ہو وہ تو ہر وہ چیز جو اسے میسر آئے گی اسے دودھ سے معمور سمجھ کر اسے چوسے گا چاہے سانپ کا سر ہی اسے تھما دیں وہ فوراً منہ میں ڈال کر اسے چوسنا شروع کردے گا کیونکہ وہ عرفان سے عاری ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار