

Loading content...
دوستو انسان بدن و نفس و روح کا مرکب ہے انہیں ارکان ثلاثہ کہا جاتا ہے یہاں یہ بھی بتانا ضروری ہے کہ ان ارکان کے اپنے اپنے ضروریات ہوتے ہیں یعنی کچھ بدن کی ضروریات ہوتے ہیں کچھ روح کےمگر ان دونوں کے مابین قاصد یا پیغام رسان یہ نفس ہی ہوتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار