

Loading content...
تعلقعالم خلقسے ہے جوکہ مٹی پانی ہوا آگ نفس حیوانی ہیں اور پانچ کا تعلقعالم امرسے ہے جوکہ قلب و روح و سر و خفی و اخفیٰ ہیں اور نفس ناطقہ ان کے مابین ایک ایسے آئینے کا کام دیتا ہے جو دونوں کو ایک دوسرے کے عکس دکھاتا ہے اور ایک دوسرے کے مابین یہ ایک ترجمان کا کام کرتا ہے اگرچہ امام صادق علیہ الصلوات والسلام نے اربعہ عناصر کے نظریے کو رد فرما دیا تھا بلکہ انہوں نے پانی اور ہوا وغیرہ کو بھی عناصر سے مرکب بتایا تھا اس کے باوجود سمجھانے کیلئی متصوفین نے ایک اچھی مثال دی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار