

Loading content...
بس اسی نظام کی طرح نفس کو روح و بدن کے مابین وسیلہ اور رابطہ قرار دیا گیا ہے یہ جب بدن سے اتصال کرتا ہے تو عین صفات عناصر کی جھلکیاں دیتا ہے اور جب روح سے متصل ہوتا ہے تو عالم امر کی مخلوق نظر آتا ہے یہ دونوں کے صفات کو اپنانے کی صلاحیت رکھتا ہے دونوں کا ترجمان ہے دونوں کا مشترک مظہر ہے اسی کو نفس ناطقہ کہتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار