

Loading content...
یہ اعصاب (پٹھے)اگر جسم سے نکال دو تو جسم بیکار محض ہوجائے بلکہ انہیں نکالنا تو علیحدہ بات ہے صرف اعصاب ڈھیلے پڑجائیں یا ان کی گرفت کم ہوجائے تو جسم لوتھڑا بننا شروع ہوجاتا ہے جسم میں گوشت کی کپکپاہٹ آجاتی ہے اور انسان ہاتھ ہلانے کی قدرت بھی نہیں رکھتا اعصاب باوجود کمزوری کے سر کو تھامتے تو ہیںمگر پھر بھی کانپنے کا عمل جاری رہتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار