

Loading content...
گوشت کیا ہے؟پلپلاہٹ نرمی ہی نرمی اور ہڈیاں کیا ہیں؟ایک صلابت اور سختی اب ان دونوں سے کام لینے کیلئے ایک ایسی چیز کی ضرورت ہے جو دونوں سے مناسبت رکھتی ہو سختی سے ملے تو اس کے صفات اپنا سکے نرمی سے ملے تو اس کے صفات اوڑھ لے تو خالق نے درمیان میںاعصاب کو رکھا ہے تاکہ جسم فعال بن سکے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار