

Loading content...
اسی طرح خالق نے نفس ناطقہ کو روح و بدن کے مابین رابطہ بنایا ہے خود انسان کے جسم میں بھی اس کی مثال موجود ہے۔آپ دیکھیں انسان کا بدن بنیادی طور پر تین چیزوں سے مرکب ہے یعنی گوشت اعصاب اور ہڈیوں سے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار