

Loading content...
پانی چاہے کتنا ہی گرم کیوں نہ ہو مگر آگ کی تو موت ہے اب یہ بلا واسطہ حرارت لینے آیا تو بیبی آگرخصت ہوگئی یعنی رابطے کا ٹوٹنا ہی موجب فنا ہوا ہے یہی قانون خالق و قانون فطرت ہے کہ دو متضاد چیزوں کو مربوط کرنے کیلئے ایک وسیلہ بنایا جاتا ہے جو دونوں سے مناسبت رکھتا ہے جیسے محولہ بالا مثال میںسلور کا برتن ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار