

Loading content...
دو متضاد و مختلف الاصل چیزیں بلا واسطہ ایک دوسرے سے استفادہ نہیں کر سکتیں اس کیلئے ایک حسی مثال پیش کرتا ہوں مثلاً آپ سلور کا ایک برتن لیں اس میں سوڈا کاسٹک اور پانی ملا کر آگ پر چڑھا دیں اب آگ اور پانی دو متضاد چیزیں ہیں پانی بلا واسطہ آگ سے حرارت کا استفادہ کرنہیں سکتا یہ درمیان میں ایک برتین ہے تو آگ سے حرارت وصول کرکے پانی میں منتقل کررہا ہے جونہی سوڈا کاسٹک نے برتن کو سوراخ لگادیا تو پانی سیدھا آگ پر گرا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار