

Loading content...
کہ ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے موت کا اطلاق صرف نفس پر ہوتا ہے یہی ٹوچین ٹوٹ جاتا ہے جسم بلا کم کاست موجود رہتا ہے روح پرواز کرجاتی ہے جسم میں سے کوئی مادی چیز کم نہیں ہوتی نہ روح میں کوئی کمی واقع ہوتی ہے بلکہنفس میاںفنا ہوجاتے ہیںحقیقت یہ ہے کہ روح پر موت نہیں کیونکہ اس کا تعلق عالم امر سے ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار