

Loading content...
ادھر جسم فنائے مخص ہے ادھر روح بقائے مخص ہے جسم عین پستی ہے روح عین بلندی ہے اب اس فنا و بقا کے مابین ایک چیز کی ضرورت ہے جو دونوں کے صفات کو اپنانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہو یعنی جب بلندی سے متصل ہوتو عین بلندی نظر آئے اور جب پستی سے متصل ہوتو عین پستی نظر آئے یعنی ایسی چیز ہو جو دونوں کے جذب و وصول کی استعداد کی حامل ہو اس چیز کا نام ہےنفس۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار