

Loading content...
جوہر ادنیٰ جسم ہے اور جسم وجود اور استکمال دونوں میں محتاج غیر ہے یعنی وجود میں یہ عناصر و اجزا و ترکیب و وسائط و وسائل و تولید و تناسل و توارد و تنازل کا محتاج ہوتا ہے اور استکمال میں یہ ورزش و تربیت و روح و تزکیات و اغذیہ کا محتاج ہوتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار