

Loading content...
ایک اس کا حقیقی وجود ہے دوسرا نسبی وجود ہے جو بدن کے لئے ہے یعنی نفسیت نفس کہ جس سے وہ مدبرِ جسم کہلاتا ہے اس لئے اگر اس کا وجود نسبی انقطاع ِرابطہ کی وجہ سے جسم سے زائل ہوبھی جائے تو وجود حقیقی قائم رہتا ہے اس کی ذات اور حقیقت پھر بھی رہ جاتی ہے کیونکہ مفکرین جدید نے تسلیم کیا ہے کہ مادہ فنا نہیںہوتا نہ ہی فنا ہوسکتا ہے کیونکہ صورہ مجردہ فاسد نہیںہوسکتے کائنہ فاسدہ ہی فنا ہوتے ہیں اور تبدیلی ِشکل ثبوت ِفنا و عدم نہیں ہوسکتی جیسے سکتہ کی مرض سے تدبر نفس ختم ہوتاہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار