

Loading content...
کیونکہ یہی وہ نفوس قدسیہ ہوتے ہیں کہ جو مقام تسلیم و رضا پر فائز ہوتے ہیں اس لئے انہیں اطمینان کا حصول ہوتا ہے انہی سے فرمایا جاتا ہے اے نفس مطمئنہ اب اپنے مربی و رب یعنی حقیقت محمدیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف رجعت فرمالے کیونکہ وہ تجھ سے راضی ہے اور تو اس سے راضی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار