

Loading content...
یہ اسی کی طرف دعوت دیتا ہے اور اس کی طرف دلالت اور اشارہ کرتا ہے اور جب یہ اپنے کمال تک پہنچ جاتا ہے تو اسی نور اول کی طرف عود کرتا ہے کیونکہ تمام موجود کی ابتدا عقل سے ہوتی ہے اور تمام چیزیں کمال کے حصول کے بعد اس کی طرف عود کرجاتی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار