

Loading content...
اس کا مبدا اللہ تعالیٰ اور عقل ہے یعنی نور اول سے اس کا صدور ہوتا ہے کیونکہ نور اول کا صدور نور ہویت ِالہیہ سے ہوا تھا اس لئے اس کا بلا واسطہ مبدہ نور اول ہوتا ہے اور بالواسطہ مبدہ(جس سے اس کی ابتدا ہوتی ہے)وہ اللہ جل جلالہ ہوتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار