

Loading content...
اس کے بعد جناب کمیل نے عرض کی آقانفس الہیہ ملکوتیہ کلیہ کیا ہے؟فرمایا نفس الہیہ ایک لاہوتی قوت ہے اور جوہر بسیط ہے جو حی بالذات ہے اس کا اصل عقل (یعنی حقیقت محمد یہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) ہے یہ نفس نبویہ عامیہ ہے ہادیان و انبیا و رسل کے ارواح مقدس اسی نفس کے حامل ہوتے ہیں کہ جنہیں نور اول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پسینہ نوری سے ایجاد فرمایا گیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار