

Loading content...
تشریح…دوستوانسان کی دو ولادتیں ہوتی ہیں ایک وہ ولادت ہے جسے عرف عام میں ولادت کہاجاتاہے اور ایک وہ ولادت ہوتی ہے جو اس وقت ہوتی ہے جب انسان دین حق کو اختیار کرتا ہے اس طرح گویا اس زندگی ہی میں انسان کو دوسرا جنم ملتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار