

Loading content...
اگر قوتِ غضبیہ میں کمی ہوگی تو آدمی دماغ کو استعمال کرے گا اس لیے ہر بزدل مکار ہوتا ہے اگر یہ قوت بڑھ جائے تو پھر عقل جاتی رہتی ہے اسی لیے مغلوب الغضب انسان کو بے عقل اور احمق سمجھا جاتا ہے اور فرمان ہے کہ غصہ عقل کا دشمن ہے اب اسی طرح اس کی شاخیں پھیلتی جاتی ہیں اور نفسیات کا ایک طویل باب شروع ہو جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار