

Loading content...
جب نفس میں ملکہ شجاعت کا فقدان ہوتا ہے تو بزدلی کہلاتا ہے جب بزدلی پیدا ہوتی ہے تو نفس مکار اور فریبی ہو جاتا ہے ظاہر ہوکر لڑے سے گریز کرتاہے اور عقل کو ناجائز استعمال کرکے نئی نئی چالیں سوچتا ہے فریب دیتا ہے اور اسی بزدلی سے منافقت جنم لیتی ہے ظاہراً دوستی اور باطن میں دشمنی منافقت ہے یعنی جب بھی ظا ہر سے باطن خراب ہوتا ہے تو منافق بنا دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار