

Loading content...
تو ظاہر ہوا کہ شجاعت ایک تلوار کی طرح ہے اگر مظلوم پہ چلے گی تو ظلم ہوگا اور ظالم پر چلے گی تو عدل ہوگا یعنی موقعہ کی مناسبت سے شجاعت پر بھی حکم خیر وشر لگایا جائے گا اسی لیے میں شجاعت کو بھی ملکاتِ نفس میں داخل سمجھتا ہوں جیسا کہ بعض متقدمین نے بھی اسے ملکات نفس کی فہرست میں شامل کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار