

Loading content...
اب مسئلہ یہ ہے کہ اس کا استعمال کہاں جائز ہے اور کہاں نہیں؟ کمزور کو مغلوب کر لینا بے بس پر فتح حاصل کر لینا ضعیف اور ناچار پر تسلط حاصل کر لینا کیا یہ سب چیزیں مستحسن ہو سکتی ہیں؟ شجاعت ایک حسن صحیح ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار