

Loading content...
اسی لیے فرمان ہے کہ کینہ ور کبھی سکون سے نہیں رہ سکتا کیونکہ اس ے اندر بارود کا ایک ذخیرہ ہمہ وقت موجود رہتا ہے اور وہ کسی وقت بھی دھماکے سے پھٹ سکتا ہے لہٰذا کینہ توز آدمی ہمہ وقت خطرے میں رہتا ہے یعنی دنیا اور عقبیٰ کی ہلاکتیں ہمہ وقت اس کے گرد منڈلاتی رہتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار