

Loading content...
عام حالات میں جب غصہ آتا ہے تو انسان مشتعل ہو جاتا ہے اس کی وجہ سے تکبر ہوتا ہے اور جہاں انسان کے تکبر کو ٹھیس پہنچتی ہے تو بغض وعداوت پیدا ہوتے ہیں کیونکہ بغض وعداوت ہمیشہ Competition یعنی مقابلے ہی سے پیدا ہوتے ہیں اور جب نفس کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوتا تو عداوت اور بغض کو چھپا لیتا ہے اور وقت کا انتظار کرتا ہے کہ جب لوہا گرم ہوکر سرخ ہو جائے گا تو پھر ضرب لگائی جائے گی اس سٹور شدہ عداوت اور بغض کا نام ہے کینہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار