

Loading content...
قوتِ غضبیہ کے عطا کرنے کا مقصد یہ تھا کہ انسان بقائے نفس کے لیے لڑ سکے مگر خود انسان اسے کئی شعبوں میں استعمال کرتا ہے تو یہ صرف نفس کا کارنامہ ہوتا ہے نفس انسانی اسے خوراک ونسل کی بقا کے علاوہ بھی استعمال کرتا ہے یعنی عزتِ نفس کی بقا ہو یا بقائے نام ونمود یہ ہر شعبی میں قوتِ غضبیہ کا ناجائز استعمال جائز سمجھتا ہے اور انسان کو باور کراتا ہے کہ تو ہی بڑا ہے اور اسی سے تکبر جنم لیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار