

Loading content...
جو لوگ معزز اور باشعور طبقے سے تعلق رکھتے ہیں وہ لوگ بھی قوت غضبیہ کی تسکین کرتے ہیں کبھی مباحثے ہوتے ہیں بحث میں ہار جیت کو شامل کر لیا جاتا ہے کبھی مناظرے ہوتے ہیں کبھی مشاعرے ہوتے ہیں شعروں کی رزم گاہ بنا دی جاتی ہے تو یہ وہ علمی ذرائع ہیں کہ جن سے قوتِ غضبیہ کی تسکین ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار