

Loading content...
جو لوگ خود کسی مقابلے کے قابل نہیں ہوتے لیکن ان میں قوتِ غضبیہ تو موجود ہوتی ہی ہے وہ مر تو نہیں جاتے ان میں وہ اپنی شکل ضرور تبدیل کر لیتی ہے پھر انسان خود مقابلے پر نہیں اترتا بلکہ جانوروں کو مقابلے میں کھڑا کر دیتا ہے اور کبھی مرغے لڑاتا ہے بٹیر لڑاتا ہے کتے لڑاتا ہے بیل بھینسے اونٹ وغیرہ سے لے کر چھوٹے سے چھوٹے جانور کو آپس میں لڑا کر اپنی قوت غضبیہ کی تسکین کرتا ہے جیسا کہ چین میں جھینگر بھی لڑائے جاتے ہیں حالانکہ یہ حشرات الارض میں شامل ہیں مگر انسان کے اندر کی قوت غضبیہ اسے کسی نہ کسی میدان میں ضرور دیکھنا چاہتی ہے کیونکہ اس کی تسکین فتح اور غلبے سے ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار