

Loading content...
عام انسانی معاشرے میں اکثر گہما گہمیاں صرف قوتِ غضبیہ سے قائم ہیں یعنی جہاں بھی Competition مقابلے کی فضا نظر آئے سمجھ لیں کہ وہاں قوتِ غضبیہ کارفرما ہے کیونکہ اسے غلبہ اور فتح میں لذت حاصل ہوتی ہے اب جہاں ہار جیت کا معاملہ ہوگا تو وہاں لازماً نفس اپنی قوتِ غضبیہ کی تسکین کا سامان کر رہا ہوگا اب ہار جیت کو انسان پوری دنیا میں تلاش کر سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار