

Loading content...
حلم اور جلال قوتِ غضبیہ کے ماتحت ہوتے ہیں حلم ایک نقطہ اعتدال کا نام ہے اور اعتدال سے بلند ہونے پر یہ .صبر وبرداشت کا مظاہرہ کرتاہے اور اعتدال سے گر جانے پر بے صبری وجلد بازی ظاہر کرتا ہے اسی طرح جلال بھی ایک نقطہ اعتدال کا نام ہے جب یہ نقطہ اعتدال سے بلند ہوتا ہے تو صفت شجاعت کا حامل ہوتا ہے اور جب یہ اعتدال سے گرتاہے تو بزدلی کا مظاہرہ کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار