

Loading content...
باقی قویٰ کی طرح اس میں بھی لذت والم کی کیفیت پیدا ہوتی ہے کیونکہ غصب کے پاس جو سرمایہ قہر وانتقام ہے اسے فتح غلبہ تسلط وغیرہ سے لذت حاصل ہوتی ہے اور شکست کھانے یا مغلوب ہونے میں اسے الم ہوتا ہے یہاں تک تو انسان ایک عام حیوان کے ساتھ صفت مشترکہ کا حامل رہتا ہے مگر اب اس میں بھی انسانیت کو خالق نے ممیز فرمایا ہے یعنی اس کے ماتحت دو صفات رکھے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار