

Loading content...
بعض اخلاقیین نے غضب کو داخل قوائے اربعہ قرار دیا ہے مگر میرے خیال میں یہ صرف خاصہ جنسی و نفسی ہے اور یہ نفس کے اندر بہت سے فسادات کا موجب بھی ہے کیونکہ غصب کے اندر تندی و تیزی بیباکی وشرارت کشتن زدن شکستن ظلم ایذا بغض عداوت یہ سب چیزیں بھری ہوئی ہیں مگر اس کا اصلی کام ہے دفع ضرر یعنی ہر وہ چیز جو بقائے انا کیخلاف سامنے آئے اسے دفع کرنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار