

Loading content...
مکروہ ومحبوب کے جو دو اقسام دیئے گئے ہیں یعنی مہلکات اور منجیات ان میں دس چیزوں کو مہلکات کی بنیاد قرار دیا جاتا ہے اور یہ مہلکات و منجیات دراصل قوائے نفسی کے منفی اور مثبت پہلو ہیں یعنی نفس کی کسی قوت کا کوئی پہلو جب بھی نقطہ اعتدال سے اوپر نیچے جاتا ہے تو پھر اس پر حکم لگتا ہے ورنہ نفس کی کوئی قوت بذاتِ خود اچھی یا بری نہیں ہوتی بلکہ وہ صرف اور صرف نفس کی قوت ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار