

Loading content...
National Geografic Society والوں نے ایک وڈیو کیسٹ دکھائی ہے Love From Africa اس میں افریقہ کے جملہ جانورون کو ایک نیشنل پارک میں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے اور ثابت کیا ہے کہ اگر ان تمام جانورون کے مسائل حل کر دیئے جائیں تو یہ ایک دوسرے سے لڑنے کی بجائے پیار محبت سے رہنا اور ایک دوسرے کے ساتھ کھیلنا پسند کرتے ہیں اصل اختلافات ان جانوروں میں نہیں بلکہ ان کے مفادات وخواہشات کے تصادم سے پیدا ہوتے ہیں اس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک کنگرو ایک شیر ایک چیتا ایک ریچھ ایک کتا اور ایک بھیڑیا اور ایک چمپینزی (بندر) آپس میں کھیلر ہے ہیں یعنی ان کے اصل مسائل ان کی اپنی ذات کے گرد گھومتے ہیں اگر کوئی ان کے مفادات اور خواہشات میں حائل نہ ہو تو پھر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار