

Loading content...
اولئک کالانعام بل ھم اضلیہی لوگ حیوان کالانعام ہیں بلکہ ان سے زیادہ گمراہ ہیں بدرجہ ہا بدتر ہیں نفس حسیہ حیوانیہ کے خواص رضا وغضب ہیں یعنی راضی نہیں تو غضبناک ہے اور غضبناک نہیں تو راضی ہے یعنی جو آدمی نقطہ اعتدال سے نیچے ہوتا ہے وہ جانور یک طرح ہوتا ہے Eat and Sleep کے گرد اس کی تمام زندگی گھومتی ہے جو بھی اس کی خواہشات کے ہجوم سے ٹکراتا ہے اس پر غضبناک ہو جاتا ہے اور جو اس کی خواہشات کی تکمیل کا سبب ہو یا تکمیل میں معاون ہو اس سے راضی ہوتا ہے یہ حقیقت ہے کہ خطرناک سے خطرناک جانور کو اس کی ضروریات فراہم کرکے راضی کیا جا سکتا ہے مگر انسان جب گر جاتا ہے تو اسے راضی نہیں کیا جا سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار