

Loading content...
کیونکہ انسان اگر نقطہ اعتدال سے گر جائے تو انسانیت نہ رہے گی یعنی وہ انسانیت سے گر جائے گا اور حیوانیت میں داخل ہو جائے گا چونکہ حیوانات میں بھی عقل وشعور کے مدارج ہیں بعض بہت زیادہ ذہین ہیں اور بعض بہت کند ذہن ہوتے ہیں بعینہ اسی طرح ایک زیرک انسان سے سیدھے سادھے آدمی تک بہت سے مدارجِ عقل ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار