

Loading content...
ان سب کا مرکز سپائنل کارڈ ہوتا ہے سپائنل کارڈ ہی سے معلومات دماغ اور شعور تک جاتے ہیں اور غیرشعوری افعال کا صدور بھی سپائنل کارد ہی کرواتا ہے مثلاً کسی عضو پر سگریٹ لگ جائے تو سوچنے سے پہلے ہاتھ وہاں پہنچ جاتا ہے یا دھماکہ ہوتا ہے اور آدمی اچھل پڑتاہے یہ سب سپائنل کارڈ کی وجہ سے ہوتا ہے اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ یہ افعالِ معکوسہ سپائنل کاردڈسے صادر ہوتے ہیں تو اس کا جواب سائنس نے اس طرح دیا ہے کہ ایک مینڈک کا سر کاٹ کر فوراً اس کے پائوں پر تیزاب ڈالا گیا تو اس نے فوراً پائوں پیچھے کھینچ لیا یعنی اگرچہ دماغ کا حصہ جدا ہوچکا تھا مگر سپائنل کارڈ کے حصے کو باقی رکھا گیا تو افعالِ معکوسہ کا صدور ہوا تو اس طرح ثابت ہوا کہ عمل اور ردِعمل میں اکثر یہی سپائنل کارڈ ہی کارفرما ہوتا ہے یہاں تک انسان اور حیوان میں کوئی فرق نہیں یعنی یہاں اصل
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار